Description
A printable pocket board that shows your child what to do first and what comes next. It makes waiting and doing easier.
- 4-page PDF for A4 printing
- Pocket board, about 19 × 9.5 cm, 2 per page
- 24 picture cards (4 × 4 cm) with everyday Pakistani items, in Urdu and English
- 24 blank cards for your own pictures
- Instructions and tips for parents
Print, laminate, cut and add Velcro. For personal use only. This is general guidance, not a diagnosis.
پرنٹ ایبل پاکٹ بورڈ جو بچے کو دکھاتا ہے کہ پہلے کیا کرنا ہے اور بعد میں کیا ملے گا۔ اس سے انتظار اور کام کرنا آسان ہو جاتا ہے۔
- A4 پر پرنٹ کے لیے 4 صفحات کی PDF
- پاکٹ بورڈ (تقریباً 19 × 9.5 سینٹی میٹر)، ایک صفحے پر دو
- روزمرہ پاکستانی چیزوں کے 24 تصویری کارڈ (4 × 4 سینٹی میٹر)، اردو اور انگریزی میں
- اپنی تصویروں کے لیے 24 خالی کارڈ
- والدین کے لیے ہدایات اور مشورے
پرنٹ کریں، لیمینیٹ کریں، کاٹیں اور ویلکرو لگائیں۔ صرف ذاتی استعمال کے لیے۔ یہ عام رہنمائی ہے، تشخیص نہیں۔

Reviews
There are no reviews yet.